۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۷شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 Saturday - 10 April 2021
سنیچر:۲۷شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
 كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُم بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ﴿سورة الأنبياء،٣٥﴾ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور ہم تو اچھائی اور برائی کے ذریعہ تم سب کو آزمائیں گے اور تم سب پلٹا کر ہماری ہی بارگاہ میں لائے جاؤ گے۔
عطر حدیث:
 قال الإمام الباقر (عليه السلام):عَلَيْكَ بِالدعاءِ لاِخوانِكَ بِظَهْرِ الْغَيْبِ فَاِنَّهُ يَهيلُ الرِّزقَ؛اپنے (مذہبی) بھائیوں کے پیٹ پیچھے دعا کیا کرو، کیونکہ یہ فعل روزی کو تمہارے پاس کھیچ لائے گا۔
مختصر وضاحت:
 دعا کی سفارش معصومین علیہم السلام نے بہت زیادہ فرمائی ہے، اور دعا انبیاء کا اسلحہ ہے۔
 ممکن ہے اپنے لئے کی گئی دعا قبول نہ ہو، لیکن دوسرے کے لئے کی گئی دعا جلدی قبول ہوتی ہے۔
 وسعت رزق کے اسباب میں سے ایک سبب دوسروں کے لئے دعا کرنے میں ہے لہذا دوسروں کے لئے دعا کر کے اپنے رزق میں اضافہ کریں۔
 روایت میں ہے جو دوسروں کے لئے دعا کرتا ہے فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اور فرشتوں کی دعا کبھی ردّ نہیں ہوتی ہے۔[بحارالانوار، ج 76، ص 60، ح 14]
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم

 اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے

رونما واقعات:
………

درپیش مناسبتیں:
▪️4 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️13 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️18 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️21 روز تا پہلی شب قدر
▪️22 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .